Advertisement
Advertisement
Advertisement

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی فلور ملز کی ہڑتال کی حمایت کردی

Now Reading:

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی فلور ملز کی ہڑتال کی حمایت کردی
آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی فلور ملز کی ہڑتال کی حمایت کردی

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی فلور ملز کی ہڑتال کی حمایت کردی

کراچی: فلور ملز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے بعد آٹا چکی ایسوسی ایشن بھی میدان میں کود پڑی ہے۔

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی فلور ملز کی ہڑتال کی حمایت کردی ہے جس کے بعد کراچی اور حیدرآباد میں آٹا چکیاں بند ہونا شروع ہوگئی ہیں۔

آٹا چکی ایسوسی ایشن نے بھی گندم کی پسائی روک دی ہے جب کہ آٹا چکیاں بند ہونے سے شہر میں آٹے کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

فلور ملز نے ود ہولڈنگ ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں ہڑتال کی ہوئی ہے، کراچی سمیت سندھ بھر میں آج لاکھوں کلو آٹا سپلائی نہیں ہوسکا ہے۔

فلور ملز بند ہونے سے ڈبل روٹی، بیکری، تندور اور ہوٹلوں کو آٹے کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ فلور ملز کی ہڑتال طویل ہوتی ہے تو آٹے کی سپلائی بند ہونے سے تندور ہر روٹیوں اور بیکری آئٹم کی قلت کا خدشہ ہے جب کہ فلور ملز کی بندش سے براںڈ ڈبل روٹی اور پاپے کا  بحران بھی پیدا ہوجائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہوگئی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر