Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک منصوبے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے اہمیت کے حامل ہیں، مصطفٰی حیدر سید

Now Reading:

سی پیک منصوبے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے اہمیت کے حامل ہیں، مصطفٰی حیدر سید

پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈٓئریکٹر مصطفٰی حیدر سید کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لیے اہمیت کے حامل ہیں۔

پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مصطفٰی حیدر سید نے  ایک میڈ یا بر یفنگ میں  پاکستان اور چین کے درمیان گہرے ہوتے اسٹریٹجک تعلقات پر روشنی ڈالی جس میں انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

چین پا کستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پاکستان کے علا قائی رابطوں اور اقتصادی ترقی کے لیے اہمیت کے حا مل ہیں، خصوصی اقتصادی زونزپاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بہت اہم ہیں، جو صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے ایک فریم ورک فراہم کرتے ہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ  سی پیک نے دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کیا ہے اور پاکستان میں اقتصادی ترقی اور رابطوں کے لیے اہم راستے کھولے ہیں۔

انہوں نے صنعتی ترقی، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں خصوصی اقتصادی زونز (سیز ) کی اہمیت پر بھی زور دیا جو کہ پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے بہت اہم ہیں۔

Advertisement

مزید برآں انہوں نے چینی اہلکاروں اور سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے حفاظتی اقدامات میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے  کہا کہ اس نے نہ صرف دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستی کو مضبوط کیا ہے بلکہ اقتصادی تعاون اور ترقی کے بے شمار مواقع بھی پیدا کیے ہیں۔

سی پیک کے تحت جاری منصوبے پورے پاکستان میں رابطوں کو بڑھانے اور معاشی ترقی کو آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

ان زونز کے قیام اور کامیاب آپریشن سے پاکستان کی معیشت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔سکیورٹی میں اضافہ سرمایہ کاروں کے اعتماد کو برقرار رکھنے اور جاری اور مستقبل کے اقدامات کو آسانی سے انجام دینے میں مدد فراہم کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر