Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی

Now Reading:

شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی
حسینہ واجد کے اہم وزیر کی لندن میں جائیدادیں ضبط

بنگلادیش کی مستعفی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔

بنگلادیشی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق   برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنےتک شیخ حسینہ  واجد کےبھارت میں  محفوظ خفیہ مقام پر قیام کا امکان ہے۔

شیخ حسینہ کی نئی دہلی میں مقیم اپنی بیٹی صائمہ واجد سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔

دوسری جانب بنگلادیشی طلبہ  نے ڈاکٹر محمد یونس کی زیر سربراہی عبوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کردیا ہے۔

طلبہ لیڈر کا کہنا ہے کہ  بنگلادیش میں عبوری حکومت24گھنٹےمیں قائم کردی جائےگی۔

Advertisement

اس حوالے سے بنگلادیش کےآرمی چیف آج طلبہ کےکوآرڈینیٹرزسےملاقات کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غزہ جنگ کا دباؤ ، نیتن یاہو نے اسرائیلی مشیر زاچی ہینگبی کو عہدے سے ہٹا دیا
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
حماس نے جنگ بندی توڑی تو انجام تباہ کن ہوگا، امریکی صدر کی دھمکی
کیا یہ دوہرا معیار نہیں؟ خامنہ ای کے قریبی ساتھی کی بیٹی مغربی لباس میں دلہن بن گئیں
جوہری مذاکرات کی پیشکش پر سپریم لیڈر خامنہ ای نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیدیا
جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سانائے تاکائچی کون ہیں ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر