Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے پیچھے اسرائیل ہے، خالدالقدومی

Now Reading:

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے پیچھے اسرائیل ہے، خالدالقدومی
ترجمان حماس خالد المقدومی

اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے پیچھے اسرائیل ہے، خالدالقدومی

خالدالقدومی کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے پیچھے اسرائیل ہے، حملہ بین الاقوامی ریڈلائن کی خلاف ورزی ہے۔

بول نیوز کے پروگرام بس بہت ہو گیا میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان حماس خالدالقدومی نے کہا کہ دوستوں نے بتایا کہ اسماعیل ہنیہ شہید ہو گئے ہیں، حکام سے کہا مجھے جانے دیں تاکہ اسماعیل ہنیہ کو دیکھ سکوں۔

خالدالقدومی نے کہا کہ کمرے میں داخل ہوا تو دیکھا دیواریں باہرسے اندرکی جانب ٹوٹی ہوئی ہیں، اسماعیل ہنیہ کے کمرےکی چھت بھی گری ہوئی تھی، پروجیکٹائل نےعمارت کو نشانہ بنایا۔

حماس کے ترجمان نے گفتگو میں کہا کہ حکام کی رپورٹ لاجیکل ہے کہ میزائل باہر سے آیا، اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے پیچھے اسرائیل ہے، ہم سو رہے تھے 1:37 منٹ پرلگا کہ جیسی پوری عمارت ہل گئی ہو۔

ترجمان حماس خالد القدومی نے کہا کہ میں سمجھا زلزلہ آیا توکمرے سے باہر نکلا، عمارت کے ہلنے سے میرے باتھ روم کی چھت بھی گرگئی تھی، حملہ بین الاقوامی ریڈلائن کی خلاف ورزی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر