Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

Now Reading:

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بلوچستان

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ژوب، موسیٰ خیل، شیرانی، بارکھان اورلورالائی میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ کوہلو، سبی، کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، پشین اور زیارت میں چند مقامات پر بارش موسلا دار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 اور قلات میں 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  ژوب میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25 اور زیارت میں 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور تربت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ نوکنڈی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 اور چمن میں 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گوادر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 اور جیونی میں درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر