
اسٹار قومی کرکٹر اور پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تاریخ کا اہم ترین اور تاریخی ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
بابر اعظم پی ایس ایل میچز کی سنچری مکمل کرتے ہوئے 100 پی ایس ایل میچز کھیلنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں 400 چوکے لگانے والے پہلے بیٹر بھی بن گئے
سب سے زیادہ پی ایس ایل میچز کھیلنے والے کرکٹرز میں عماد وسیم 98 میچز کے ساتھ دوسرےاور فخر زمان 94 میچز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں اب تک اسلام آباد یونائٹیڈ، کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی نمائندگی کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News