Advertisement
Advertisement
Advertisement

شرینتر مودی، جوکر،قوال اورخادم! بھارتی وزیراعظم کے خطاب پرٹرولنگ

Now Reading:

شرینتر مودی، جوکر،قوال اورخادم! بھارتی وزیراعظم کے خطاب پرٹرولنگ
شرینتر مودی / خطاب

شرنتر مودی / قوم سے خطاب مذاق بن گیا/ فوٹو

شرینتر مودی، جوکر،قوال،ٹرمپ کا خادم، بھارتی وزیراعظم کی وکٹری اسپیچ پرشدید ٹرولنگ شروع ہوگئی۔

مودی نے اپنی قوم سے خطاب کیا کیا بس شامت ہی آگئی،بھارتیوں نے ہی ٹرولنگ شروع کردی اوراپنے ہی وزیراعظم کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔

ایک صارف نے تو ان کو شرینتر مودی لکھ ڈالا، کسی نے جوکرکہا توکسی نے امریکی خادم کوئی قوال کہہ گیاتوکسی نے بھارتی میڈیا کوتبلچی بنادیا۔

Advertisement

بھارتیوں سے خطاب بھارتی وزیراعظم کوبھاری پڑگیا۔ بھارتی ہی نہیں دنیا بھر سے سوشل میڈیاصارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

خطاب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکڑوں کی ثابت ہوا

بھارتی وزیراعظم مودی کا خطاب باتیں کروڑوں کی اور دکان پکڑوں کی ثابت ہوا،ایک تصویر میں انہیں ٹرمپ  کے  سامنے گھٹنوں کے بل بیٹھا دکھایاگیا۔

Advertisement

جگ ہنسائی کا سامان مودی نے خود فراہم کیا

اپنی جگ ہنسائی کاسامان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بذات خود فراہم کیا۔ایک صارف نے لکھا کہ جوکر اگر محل میں آجائے تو بادشاہ نہیں بنتا بلکہ محل سرکس بن جاتاہے۔

Advertisement

ایک اور صارف نے مودی کی وکٹری تقریر کا خلاصہ ایک تصویر کی صورت میں پیش کیا۔

جہاں ٹرمپ بیچ میں کھڑے ہیں،پاکستان نے وکٹری رپورٹ تھام رکھی ہے جبکہ بھارت سوجی ہوئی آنکھ اورسرپرپٹی باندھے بیٹھاہے۔

صارف کی جانب سے شیئرکی گئی ایک اور تصویردیکھیئے جہاں امریکی صدر ٹرمپ کومودی سے مائیک چھین کرکہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ  جنگ رکوادی ہے۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین نے گودی میڈیا کو بھی نہ بخشا مودی کو قوال بنایا اوربھارتی صحافی ارنب گوسوامی کوتال سے تال ملاتے دکھایاگیاہے ۔

شرینتر مودی ہمارے آبھاری پی ایم سے زیادہ بھاری کوئی نہیں!

Advertisement

ایک بھارتی صارف نے اپنے وزیراعظم کے نام کے آگے شرینتر مودی لکھا اورکوئی بھی  شرینتر رچنے میں ہمارے آبھاری  پی ایم سے زیادہ کوئی بھی بھاری نہیں۔

صارف نے لکھا کہ وکٹری اسپیچ کا تو معلوم نہیں مگر بہارکے الیکشن میں وکٹری پکی ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر