Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی حکومت پر شیو سینا رہنما کی شدید تنقید، امت شاہ سے استعفیٰ مانگ لیا

Now Reading:

مودی حکومت پر شیو سینا رہنما کی شدید تنقید، امت شاہ سے استعفیٰ مانگ لیا
امت شاہ سے استعفیٰ طلب

شیو سینا پارٹی کے لیڈر سنجے راوت نے بی جے پی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

پہلگام فالس فلیگ آپریشن اور آپریشن سندور کی ناکامی کے بعد سے بھارت کے اندر سے سوالات اٹھ رہے ہیں،  مودی سرکار کا ڈرامہ بے نقاب ہونے کے بعد آپریشن سندور کو آپریشن سیاست کا نام بھی دیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: دہلی میں ہوئے تشدد کے لئے مرکزی حکومت قصوروار، امت شاہ استعفی دیں: سونیا گاندھی

شیو سینا کے رہنما سنجے راوت نے مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے آپریشن سندور کی ناکامی پر امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امت شاہ کی ناکامی سے پہلگام حملہ ہوا مگر کوئی جوابدہ نہیں۔

سنجے راوت نے کہا کہ 26خواتین بیوہ ہو گئیں، لیکن مودی حکومت صرف کریڈٹ لینے میں مصروف ہے! پہلگام کے 6 دہشتگرد ابھی تک اس لیے نہیں پکڑے گئے شاید انہوں نے بی جی پی میں شمولیت حاصل کرلی ہے۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ مودی جی کو شہیدوں سے زیادہ اپنی تصویریں چھپوانے کی فکر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر