Advertisement
Advertisement
Advertisement

فرنچ صدر کی اہلیہ کو دیکھ کر فٹبالرز خوفزدہ

Now Reading:

فرنچ صدر کی اہلیہ کو دیکھ کر فٹبالرز خوفزدہ
فرنچ صدر کی اہلیہ

فرنچ صدر کی اہلیہ فٹبالرز سے مصافحہ کررہی ہیں / فوٹو ایکس گریب

فرنچ صدر کی اہلیہ سے فٹبالرز بھی خوفزدہ دکھائی دیے۔ چیمیئنز لیگ کی تقریب انعامات  تو ختم ہوگئی مگرمیمزکا نہ ختم ہونے والا طوفان شروع ہوگیا۔

تقریب میں فرنچ صدر  کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ انہیں کھلاڑیوں سے مصافحہ کرتے دیکھاگیا۔ جب وہ مصافحہ کیلئے آگے بڑھیں تو کیمرے نے فٹبالرزکے خوفزدہ تاثرات کوقید کرلیا۔

فرانسیسی صدر میکرون اور ان کی اہلیہ تقریب انعامات میں مدعو تھے ۔ چیمپیئنز لیگ کی فاتح ٹیم پی ایس جی کے کھلاڑی خوشی سے سرشارتھے۔

اچانک میکرون کی اہلیہ نمودارہوئیں جس پر ان کے چہروں کے تاثرات ہی بدل گئے۔ یہ وہ موقع تھا جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

بس پھر کیا تھا؟ میمز کا نہ تھمنے والا سلسلہ شروع ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر اس تقریب کی میمز نے سراٹھا لیا۔ صارفین نے اس پر دلچسپ تبصرے شروع کردیے ۔

واضح رہے کہ اس سلسلے میں چیمپئنزلیگ کے منتظمین کاموقف بھی سامنے آچکاہے۔ منتظمین کا کہناتھاکہ کسی بھی غیر معمولی واقعے کی تصدیق نہیں کرسکتے۔

منتظمین کا کہناتھاکہ کھلاڑیوں کامیکرون کی اہلیہ کو دیکھ کرحیران ہوناکوئی ہوناغیرمعمولی ردعمل نہیں۔

Advertisement

مزید براں منتظمین کی جانب سے کہاگیاکہ تقریب انعامات انتہائی موثر انداز میں منعقد ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر