Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایران کااسرائیل پرپھر حملہ،امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع،فضائیہ بھی الرٹ

Now Reading:

ایران کااسرائیل پرپھر حملہ،امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع،فضائیہ بھی الرٹ
ایران کااسرائیل پرپھر حملہ،امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع

امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع/فائل فوٹو

ایران کااسرائیل پرپھر حملہ،امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع،فضائیہ بھی الرٹ ہے۔ تہران نے اسرائیل پر تازہ بیلیسٹک میزائل داغ دیے۔ امریکا نے اپنے بحری جہازوں کو خلیج فارس منتقل کرنا شروع کردیا ہے جبکہ امریکی فضائیہ بھی احکام کی منتظر ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ٹرمپ کا بیان واضح طور پر اعلان جنگ ہے ۔اس سلسلے میں تاحال کوئی احکام نہیں دیے گئے نہ ہی امریکا نے کوئی باضابطہ  بیان جاری کیاہے۔ دوسری جانب نئے ایرانی آرمی چیف پہلی بار پر منظر عام پر آگئے۔انہوں نے کہاکہ اب تک صرف وارننگ دی،اصل حملے اب ہونگے ۔

 

میجر جنرل موسوی کا یہ ویڈیو بیان فارس نیوز پرجاری ہوا ہے۔ جس میں انہوں نے اسرائیلیوں کو ‘اپنی جان بچانے کیلیے تل ابیب اور حیفہ چھوڑنے کا حکم دیا۔

انہوں نے کہاکہ دشمن کے خلاف بھرپورکارروائیوں کے لئے پوری قوم متحد ہے ۔ ان کا کہناتھاکہ اپنی سرزمین کے تحفظ کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔

ایرانی آرمی چیف کا کہنا تھاکہ صیہونی ریاست سے شہیدوں کے خون کے ہر قطرے کا بھرپور حساب لیں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد نئے ایرانی آرمی چیف میجر جنرل موسوی پہلی بار منظر عام پر آئے ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں اسرائیلی ریاست کو سبق سکھانے کا عزم دہرایا۔

ان کا کہناتھاکہ  اب تک صرف وارننگ دی،اصل حملے اب ہونگے۔ ایرانی آرمی چیف نے اسرائیلی شہریوں سے کہا کہ وہ تل ابیب اور حیفہ فوری خالی کردیں۔ اس کے ساتھ ہی ایران نے اسرائیل پر تازہ بیلسٹک میزائل داغ دیے ۔

ایرانی میزائل داغے جانے کے بعد اسرائیل بھر میں سائرن بچ اٹھے ہیں۔ لوگ بنکرز میں پناہ لینے لئے ادھر ادھر بھاگتے دکھائی دیے ۔

دوسری جانب ایران کااسرائیل پرپھر حملہ،امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع،فضائیہ بھی الرٹ ہے۔

ایران کااسرائیل پرپھر حملہ،امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع،فضائیہ بھی الرٹ

Advertisement

سیکیورٹی ذرائع نے رات گئے تصدیق کی ہے کہ امریکی بحری جہاز خیلج فارس  منتقل ہورہے ہیں۔

امریکی بحریہ خلیج فارس منتقل ہوناشروع

یہ بحری جہاز جو اب تک بحرین کے سمندروں میں موجود تھے اب ان کی خیلیج فارس منتقلی جاری ہے ۔

علاوہ ازیں امریکی بحری بیڑہ جنوبی چین سے اس وقت مشرق وسطیٰ کےلئے روانہ ہوچکاہے۔جو جلد ہی خیلج فارس پہنچ سکتاہے ۔

 

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر