Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں

Now Reading:

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں

جنوبی افریقہ کے خلاف اہم ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں دو تبدیلیاں کر دی گئیں، لیفٹ آرم اسپنر فیصل اکرم اور فاسٹ بولر عامر جمال کو اسکواڈ سے باہر کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق،دونوں کھلاڑیوں کو ٹیم انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کی مشاورت کے بعد ڈراپ کیا گیا ہے، جس کے بعد اسکواڈ کی تعداد 18 سے کم ہو کر 16 کھلاڑیوں پر محدود ہو گئی ہے۔

ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں کپتان شان مسعود کے علاوہ بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، امام الحق، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، ساجد خان، نعمان علی، سعود شکیل، سلمان علی آغا، روحیل نذیر، خرم شہزاد، آصف آفریدی اور کامران غلام شامل ہیں۔

قومی ٹیم اتوار سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کے پہلے معرکے میں جنوبی افریقہ کا سامنا کرے گی۔

سیریز پاکستان کے لیے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں قیمتی پوائنٹس کے حصول کا اہم موقع بھی ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر