Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر

Now Reading:

پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر
پاکستان اور افغانستان کا اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میچ بغیر گول کے برابر

اسلام آباد: اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کے کوالیفائر میں پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں۔

جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا گیا میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔ دونوں ٹیموں نے جیت کے لیے بھرپور کوشش کی مگر کوئی بھی ٹیم گیند کو جال تک پہنچانے میں کامیاب نہ ہوسکی۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اے ایف سی کوالیفائر کا دوسرا میچ 14 اکتوبر کو کویت میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ اے ایف سی ایشین کپ سعودی عرب 2027 کوالیفائر میچ سے قبل اسٹیڈیم کے وی آئی پی اسٹینڈ کے باتھ روم سے پانی داخل ہوگیا تھا، جس سے ہنگامی صورتحال پیدا ہوئی اور میچ تاخیر کا شکار ہوگیا۔

تاہم، اطلاع ملنے پر صفائی کا عملہ فوری طور پر موقع پر پہنچا اور اسٹینڈ سے پانی نکالنے میں مصروف رہا، جبکہ کھلاڑی پریکٹس میں مصروف رہے۔

Advertisement

پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں دوپہر 2 بجے شروع ہوا تھا جو میچ بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہو گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر