Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایمازون کےمالک جیف بیزوس دنیاکےامیرترین شخصیات میں سرفہرست

Now Reading:

ایمازون کےمالک جیف بیزوس دنیاکےامیرترین شخصیات میں سرفہرست
jeff bezos

 دنیاکے 500 امیرترین افرادکی نئی فہرست جاری کی گئی ہے۔جس کےمطابق ایما زون کے مالک اہلیہ سےعلیحدگی اورکمپنی کےنقصانات کےباوجودسرفہرست ہیں۔

تفصیلات کےمطابق دنیابھرمیں مشہورشخصیات کی دولت اوراثاثوں پرنظررکھنےوالےامریکی  جریدےبلوم برگ کی جانب سےامیرترین شخصیات کی نئی فہرست جاری کی گئی۔

فہرست کےمطابق مجموعی طورپرایما زون کےمالک کےاثاثےکم ہوئے ہیں البتہ وہ ابھی بھی ایک کھرب دس ارب ڈالرکےمالک ہیں،فہرست میں مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس 1 ارب 80 کروڑڈالرکی مالیت کےاثاثوں کےساتھ دوسرےنمبرپررہے۔

رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ ایمازون کےمالک کےاثاثوں کی مالیت میں ایک ارب 120 کروڑڈالر کی کمی ہوئی جبکہ مائیکروسافٹ کےبانی بل گیٹس کےاثاثے 12 کروڑ 90 لاکھ ڈالربڑھ گئے جبکہ  فیس بک کےبانی مارک زکربرگ پانچویں نمبرپرموجودہیں ۔

واضح رہےکہ ایمازون کمپنی کےمالک کو رواں برس اہلیہ سےعلیحدگی کےبعدانہیں 35ارب ڈالرکی خطیررقم بشمول کمپنی حصص وغیرہ دیناپڑےتھے۔ برطانوی میڈیارپورٹ میں بتایا گیا تھاکہ جیف بیزوس کی اہلیہ طلاق کےبعدایمازون میں 4 فیصدحصحص (شیئرز) کی مالک بن گئیں جبکہ انہیں واشنگٹن پوسٹ اورجیف کی خلائی فرم بلیواوریجن میں کوئی حصہ نہیں دیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ 2016 تک دنیا کےامیر ترین افراد کی رینکنگ میں بل گیٹس کانام سرفہرست ہوتاتھاالبتہ 2017 سےاُن کی جگہ جیف نےسنبھالی اورنقصان کےباوجودبھی اُن کےاثاثے اب تک سب سےزیادہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر