ڈزنی لینڈ میں رنگا رنگ فینٹیسی پریڈ کا انعقاد
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بچوں کے من پسند ڈزنی کرداروں کی رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
رنگا رنگ فینٹیسی پریڈ کا انعقاد، ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ڈزنی لینڈ تھیم پارک میں شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں سجے سنورے فلوٹس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا۔
پریڈ میں مارچنگ بینڈز اور دلکش کاسٹیومز میں ملبوس فنکاروں نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔
اس پریڈ کو دلفریب بنانے کے لیے مختلف ڈیزائن کے فلوٹس تیار کیے گئے جس کا ناصرف بچوں نے بلکہ ہر عمر کے افراد نے بھرپور لطف اٹھایا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
