Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویتنام میں پانچ ہزارافرادکاروایتی رقص پیش کرکےریکارڈقائم

Now Reading:

ویتنام میں پانچ ہزارافرادکاروایتی رقص پیش کرکےریکارڈقائم
5000 people participate in synchronised dance at festival in Vietnam

ویتنام میں روایتی میلےکےموقع پرپانچ ہزارافرادنےایک ساتھ روایتی رقص کاشاندارمظاہرہ کیا۔

اس میلےمیں ویتنام کے شمالی پہاڑی علاقوں میں متعدداقلیتوں سےتعلق رکھنےوالےافرادنے شرکت کی  جبکہ میلےمیں مختلف تہذیبی اور ثقافتی سرگرمیاں شامل تھیں۔

اس میلےمیں پانچ  ہزارافراد نے چھ مختلف  روایتی رقص پیش کئے۔ رقص میں پھولوں،چاولوں کےکھیتوں اور فصلوں کو دکھایا گیاہےجوزمین کی علامت ہیں۔

5ہزارافرادنےروایتی لباس زیب تن کئےایک ساتھ روایتی رقص کا شاندار مظاہرہ کرکےنیا گنیزریکارڈ قائم کردیا جسے جلد باقاعدہ طور پر گنیزبک میں درج کیاجائیگا۔

اس میلےکودیکھنےکیلئے بھی لوگوں کی بڑی تعداد نےشرکت کی اوررقص کی شاندارپرفارمنس کوخوب انجوائے کیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر