Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماسک کا مسلسل استعمال ضروری لیکن جلد کی حفاظت بھی لازمی ہے

Now Reading:

ماسک کا مسلسل استعمال ضروری لیکن جلد کی حفاظت بھی لازمی ہے

دنیا بھر میں کورونا وباء سے حفاظت کے لئے عوامی مقامات پر مستقل طور پر ماسک پہننے کی ہدایات ہیں۔

دن بھر میں ماسک کا مستقل طور پر استعمال چہرے کی جلد کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

ماسک کے مسلسل استعمال سے چہرے پر ایکنی یا پمپل ہوجاتے ہیں اور بعض اوقات جلد بے حد متاثر بھی ہوتی ہے۔

اپنے صارفین کے لئے اس مسئلے کا آسان کا حل ہمارے پاس موجود ہے۔

آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ  2 چمچ پانی لیں، اس میں ایک منٹ(MINT)کی ٹیبلٹ ڈالیں، 1 چمچ خشک دودھ اور کارن فلور شامل کر کے اسے اچھی طرح ملائیں۔

Advertisement

اپنے منہ کو فیس واش کی مدد سے اچھی طرح منہ کو دھو کر خشک کرلیں اور پھر اس لیپ کو اپنے چہرے پر 20 منٹ کیلئے لگا لیں، اس کے بعد چہرے کو صاف پانی سے دھو لیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر