Advertisement
Advertisement
Advertisement

پردے گھر کو ٹھنڈا رکنے میں مدد فراہم کرتے ہیں؟

Now Reading:

پردے گھر کو ٹھنڈا رکنے میں مدد فراہم کرتے ہیں؟
پردے

گرمیوں کے موسم میں گھر اور اسکی دیواریں بہت گرم رہتی ہیں  جس سےگھر میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر کی دیواروں کو ٹھنڈا کرنے کے لئے پرودوں کا انتخاب کیا جاتا ہے تاکہ گھر کے اندر گرمی کی شدت میں کمی رہے۔

بعض اوقات ان ہی پردوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا ہے اسی لئے پردوں کے رنگ کا انتخاب کرتے ہوئے چند اہم باتوں کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے۔

1۔ پردوں کا رنگ:

ہلکے رنگ کے پردے گرمی کو جذب نہیں کرتے اور ہوا کا گزار آسانی سے ہوتا ہے۔

Advertisement

گرمی کے موسم میں پردے ہلکے اور ٹھنڈے رنگ کے ہوں جن پر پھولدار ڈیزائن بنا ہو تو یہ دیکھنے میں آنکھوں کو کافی بھلا محسوس ہوتا ہے۔

2۔ لائننگ کا استعمال:

پردوں میں لائننگ کا استعمال تپش اور گرمی سے بچنے کے لئے بہترین ہے کیونکہ پردوں میں لائننگ کا استعمال کمرے کو دھوپ سے بچاتا ہے ۔

3۔ بلائنڈز  کا استعمال:

بلائنڈز دھوپ سے روکنے کے لئے کافی اسٹائلش لگتے ہیں اور آج کل بلائنڈز کے ساتھ پردوں کا استعمال بھی کیا جارہا ہے جن سے کمرے میں تیز روشنی کا داخل ہونا ناممکن ہوجاتا ہے۔

4۔ خس یا ٹاٹ کے پردوں استعمال:

Advertisement

خس یا ٹاٹ کے پردے پہلے ہر گھر میں موجود ہوتے تھے جو نا صرف سورج کی تپش کو روکتے تھے بلکہ گھر کو خوشبودار ٹھنڈا ماحول فراہم کرتے تھے۔ آج بھی ائیر کولر کے اندر خس کا ایک ٹکڑا کولر کی ہوا ٹھنڈی کرنے کے لئے موجود ہوتا ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر