
دنیا بھر میں بہت سے لوگ چشمہ پہنتے ہیں پھر چاہے اسکی وجہ فیشن ہو یا پھر نگاہیں کمزور ہونا ہو۔
لیکن جب چشمے کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر ہورہا ہوتا ہے تو اس پر نشانات پڑنے لگتے ہیں جس کی وجہ سے دھندلا نظر آنے لگتا ہے۔
تو کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے ٹھیک سے صاف کرکے چمکدار کیسے بنایا جاتا ہے؟ اگر نہیں تو آپ کے لئے کچھ ٹپس یہاں موجود ہیں۔
1۔ بیکنگ سوڈا پاؤڈر کا استعمال:
آپ کو کرنا یہ ہے کہ تھوڑا سا بیکنگ سوڈا پاؤڈر پانی میں حل کریں اور اب اسے متاثرہ چشمے لگائیں۔
تھوڑی دیر بعد ایک صاف کپڑے کی مدد سے اس مکسچر کو صاف کرلیں۔
آپ کا چشمہ ایک دم نیا اور چمکدار ہوجائے گا۔
2۔ ٹوتھ پیسٹ کا استعمال:
چشمے کی صفائی کے لئے گھر میں استعمال کیا جانے والا ٹوتھ پیسٹ لیں اور چشمے کے گلاس پر لگائیں۔
ٹوتھ پیسٹ کو اچھی طرح گلاس پر مل کر ایک کپڑے کی مدد سے صاف کرلیں۔
آپ کا چشمہ ایک دم چمکدار ہوجائے گا۔
[amazonad category=”Mobile”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News