Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑھتے ہوئے پیٹ کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ ماہرین نے بتادیا

Now Reading:

بڑھتے ہوئے پیٹ کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟ ماہرین نے بتادیا
بڑھتے ہوئے پیٹ

یہ حقیقت ہے کہ موٹاپا بدترین چیزوں میں سے ایک ہے اور ہر موٹاپے کا شکار انسان اس سے جلد از جلد نجات حاصل کرنا چاہتا ہے۔

پیٹ کی اضافی چربی نہ صرف بری لگتی ہے بلکہ کئی خطرناک بیماریوں کو بھی دعوت دیتا ہے۔

لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ آخر انسان اچانک موٹاپے کا شکار کیسے ہوجاتا ہے، چند اہم وجوہات بتئی گئی ہیں۔

1۔ نیند پوری نہ ہونا:

موٹاپے کی ایک بڑی وجہ نیند پوری نہ ہونا بھی ہوسکتا ہے کیونکہ انسان  کے جسم کو بھرپور نیند کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ وقت پر جسم کو نہیں ملتی ہے جس کے نتیجے میں وزن بڑھنا یا پیٹ بڑھنا شروع ہوجاتا ہے۔

Advertisement

2۔ میٹھے کا زیادہ استعمال :

زیادہ میٹھی غذائیں اور مشروبات یہاں تک کہ چینی اور کافی میں چینی کی زیادہ مقدار کا استعمال بھی توند کی چربی میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔

فروٹ جوس درحقیقت ایک روپ بدلا ہوا میٹھا مشروب ہے، درحقیقت بغیر چینی والے سوفیصد خالص فروٹ جوس میں بھی بہت زیادہ مٹھاس ہوتی ہے۔

3۔ تناؤ:

جو انسان ذہنی طور پر پریشان ہوتا ہے اور مستقل الجھنوں کا شکار رہتا ہے سائنسی اعتبار سے ان لوگوں میں بھی وزن بڑھنے کے بہت زیادہ چانسز ہوتے ہیں۔

4۔ فائبر کے استعمال میں کمی:

Advertisement

فائبر اچھی صحت اور جسمانی وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے بہت اہم غذائی جز ہے۔

فائبر پیٹ بھرے رکھنے کا احساس، بھوک کے ہارمونز کو مستحکم اور غذا کی شکل میں کم کیلوریز جذب کرنے میں مدد دیتی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ فائبر توند کی چربی گھٹانے میں مدد دیتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر