Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوتے وقت بستر کے نیچے پانی کا گلاس بھر کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ معلومات جان کر آپ بھی آج ہی سے ایسا کرنے لگیں گے

Now Reading:

سوتے وقت بستر کے نیچے پانی کا گلاس بھر کر رکھنے سے کیا ہوتا ہے؟ معلومات جان کر آپ بھی آج ہی سے ایسا کرنے لگیں گے

اگر آپ کو بھی سونے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے اور رات بھر اچھی نیند سونے کے بعد بھی پورا دن نیند کی شدت کا احساس رہتا ہے تو  یہ آرٹیکل پڑھیں۔

آپ نے کبھی سوچا ہے کہ رات کو اگر آپ سوتے وقت اپنے بستر کے پاس پانی کا ایک گلاس رکھ لیں تو کیا ہوگا؟

اگر آپ رات کو سوتے وقت پانی کا ایک گلاس بھر کر اپنے سرہانے رکھ لیں تو یہ آپ کو سکون پہنچاتا ہے اور نیند میں بہتری لاتا ہے۔

کیونکہ یہ ہوا میں نمی پیدا کر دیتا ہے جو سانس کے ذریعے جب آپ کے دماغ تک جاتی ہے تو دماغ کے سیلز پُرسکون بناتا ہے جس کی وجہ سے آپ کو با آسانی سونے میں مدد ملتی ہے۔

خیال رہے کہ اس پانی کو پھینک ضرور دیجیئے گا کہتے ہیں کہ اس پانی میں سارے منفی اثرات اور جذبات ہوتے ہیں جو ہمیں سونے میں پریشان کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر