Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر آپ بھی گھر میں ننگے پاؤں چلتے ہیں تو یہ عادت چھوڑ دیں: اس کی وجہ سے آپ کون سی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟

Now Reading:

اگر آپ بھی گھر میں ننگے پاؤں چلتے ہیں تو یہ عادت چھوڑ دیں: اس کی وجہ سے آپ کون سی بیماری میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟

اکثر اوقات ایسا دیکھا گیا ہے کہ لوگ اپنے گھروں میں ننگے پاؤں چلنے کے عادی ہوتے ہیں اور یہ عادت انہیں بچپن سے ہی پڑتی ہے جب اس کی نشونما ہورہی ہوتی ہے ۔

لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ گھروں میں ننگے پاؤں چلنا  آپ کو کسی قسم کی خطرناک بیماری میں مبتلا کرسکتا ہے۔

اگر اس حوالے سے آپ کچھ نہیں جانتے ہیں تو آج ہم آپ کو اس آرٹیکل میں بتائیں گے۔

گھروں میں ننگے پاؤں چلنے کی عادت سے آپ کی جلد پر زمین پر موجود مختلف قسم کے بیکٹیریا حملہ آور ہوسکتے ہیں جس کے باعث کوئی جلدی بیماری یا فنگس ہوجاتی ہے۔

اسکے علاوہ ننگے پاؤں چلنے سے ہونے والے انفیکشن سے جو سب سے بڑا مسئلہ پیش آتا ہے وہ یہ کہ آپ کے پاؤں میں سے شدید بدبو اٹھنے لگتی ہے، جو ناصرف آپ کے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہے بلکہ آپ کے ساتھ رہنے والے بھی اس سے خاصے پریشان ہو جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر