Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک ہفتے کے دوران 2 دن کا فاقہ مکمل ڈائٹنگ سے بہتر ہوسکتا  ہے؟

Now Reading:

ایک ہفتے کے دوران 2 دن کا فاقہ مکمل ڈائٹنگ سے بہتر ہوسکتا  ہے؟
مکمل ڈائٹنگ

بدلتے ہوئے وقت کے ساتھ آج صحتمند ہونے کی نشانیوں کو بھی بدل دیا گیا ہے جس میں صرف سلم ٹرم ہونا صحت مند ہونے کی علامت سمجھا جاتا ہے۔

اور اسی دوڑ میں اب ہر عمر کا شخص شامل ہوچکا ہے جس میں بچہ، بوڑھا، نوجوان سب کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ وہ پتلے ہوجائیں۔

اس سلسلے میں ناجانے کتنے قسم کے ڈائٹ پلان متعارف کرائے جاچکے ہیں اور کچھ لوگ تو پورا پورا دن بھوکے رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔

اسی فہرست میں ایک ڈائٹ پلان کا مزید شمار ہوچکا ہے جس کو 5:2 ڈائٹ پلان کا نام دیا گیا ہے۔

اس ڈائٹ پلان میں ہفتے کے 5 دنوں میں معمول کی غذا لی جاتی ہے اور صرف 2 دن کیلوریز کو متخص کردیا جاتا ہے۔

Advertisement

اس ڈائٹ پلان پر چلنے والی خواتین کو 2 دن 500 کیلوریز لینی ہوتی ہیں جبکہ مرد حضرات کو 600 کیلوریز لینے کا کہا جاتا ہے۔

اس ڈائٹ پلان میں کوئی بھی اپنی مرضی کے 2 دن فاقوں کے لئے متخص کئے جاسکتے ہیں اور ان دنوں میں کم اور مخصوص میں کھانے کی اجازت ہوتی ہے۔

5:2 ڈائٹ پلان کافی حد تک وزن کم کرنے میں بھی مدد کرتا ہے اور جسم سے فاضل مادوں سے بھی خارج کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر