سوئی اور دھاگا ، ہر گھر کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک ہے اور یہ گھر میں موجود ہوتا ہے۔
دوسری جانب یہ بھی حقیقت ہے کہ سوئی کا استعمال دھاگے کے بغیر ممکن نہیں ہے لیکن سوئی میں دھاگا ڈالنا کسی جنگ سے کم بھی نہیں ہے۔
کیونکہ سوئی میں دھاگا ڈالنے کے لئے ایک باریک سی جگہ دی جاتی ہے جس سے دھاگے کو گزارنا نہایت ہی مشکل کام ہے۔
یہ کام صرف تیز نظر والے انسان ہی کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی اس میں بہت زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔
ان تمام تر صورتوں کے برعکس ہم اس مضمون میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے جس کی مدد سے صرف کچھ ہی سیکنڈز مں سوئی میں دھاگا ڈل جائیگا۔
مذکورہ ویڈیو میں سوئی میں دھاگا ڈالنے کا نہایت آسان اور کارآمد طریقہ بتایا گیا ہے جس کی مدد سے کمزور بینائی والے افراد بھی اس عمل کو آسانی سے کرلیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
