Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی فوج نے چیٹ جی پی ٹی سے عسکری مشاورت شروع کردی

Now Reading:

امریکی فوج نے چیٹ جی پی ٹی سے عسکری مشاورت شروع کردی
امریکی فوج نے چیٹ جی پی ٹی سے عسکری مشاورت شروع کردی

امریکی فوج نے چیٹ جی پی ٹی سے عسکری مشاورت شروع کردی

امریکی افواج نے  اپنی تجربہ گاہوں میں چیٹ جی پی ٹی فور سے عسکری مشاورت شروع کی ہے۔ تاہم یہ مشاورت ایک فرضی سیمولیشن ماحول میں کی گئی جس میں فوجی حکمتِ عملی اور منصوبہ بندی پر غور کیا جارہا ہے۔

اس کے لیے فوجی ماہرین نے اسٹارکرافٹ ٹو نامی گیم بنایا ہے جس میں جنگ کی مختلف صورتحال کی سیمولیشن کی گئی ہیں۔ پھر چیٹ بوٹ سے اس جنگ کی تفصیلات اور حکمتِ عملی کی درخواست کی گئی ہے۔

دوسری جانب امریکی محکمہ دفاع کے ماہرین نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہےکہ اے آئی (مصنوعی ذہانت) کو فوجی مقاصد کے لیے کم سے کم 180 مقامات پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب کئی کمپنیوں سے سنجیدہ مذاکرات جاری ہیں جن میں اسکیل اے آئی اور پیلنٹائرسرِ فہرست ہیں۔

عسکری ماہرین کا خیال ہے کہ اے آئی کو جنگوں اور فوجی چالوں میں استعمال کرکے حسب خواہش نتائج حاصل کرنے میں کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی انوکھی طلاق، بچے کا نام علحیدگی کا سبب بن گیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر