
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کےلیےسب سےبڑا خطرہ فتوے باز مولوی ہیں، تمام طبقہ ہائےفکر کو اس رویےکیخلاف جہاد کرنا چاہیے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کےلیےسب سےبڑا خطرہ فتوے باز مولوی ہیں، ہمار75فیصد مسائل کی وجہ علمائے سو ہیں، تمام طبقہ ہائےفکر کو اس رویےکیخلاف جہاد کرنا چاہیے، بلاول بھٹو اپنے موقف پر تعریف کے مستحق ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News