Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن اراکین نے بجٹ سنا اور نہ ہی پڑھا، فردوس عاشق اعوان

Now Reading:

اپوزیشن اراکین نے بجٹ سنا اور نہ ہی پڑھا، فردوس عاشق اعوان

Synopsis

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچانے والےعوام کا اورتیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں؟

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچانے والےعوام کا اورتیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں؟۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ اپوزیشن اراکین نے بجٹ سنا اور نہ ہی پڑھا، کس بنیاد پر اپوزیشن بجٹ عوام دشمن قرار دے رہی ہے؟۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچانے والےعوام کا اورتیل کیوں نکالنا چاہتے ہیں؟ حکومت نےماضی کے مقابلے میں سندھ کے لیے 2 ارب اضافی رکھے۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ این ایف سی کے تحت 616 ارب کے مقابلے میں 815 ارب مختص کیے، اقدام پاکستان کی اکائیوں کو اہمیت دینے کا ثبوت ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسپیکر چیمبر کے باہر شور شرابہ کرکے جمہوریت کا مذاق اڑایا گیا، عوام اپوزیشن کے ورغلانے میں نہیں آئیں گے۔

Advertisement

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن ہاتھ ملتی رہ جائے گی ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، حکومت اپنے اتحادیوں سے مل کر بجٹ منظور کرائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیڈٹ کالج وانا میں موجود تمام طلبہ اور اساتذہ کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3,667 پوائنٹس گر گیا
سونے کی ایک بار پھر اونچی اڑان، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
کیڈٹ کالج وانا خودکش حملے کی اندرونی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی
کچہری حملہ میں ملوث کرداروں کو سامنے لایا جائے گا، محسن نقوی
اسلام آباد جی الیون کچہری کے باہر فتنہ الخوارج کا خودکش دھماکہ، 12افراد شہید، 30 زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر