Advertisement
Advertisement
Advertisement

صادق آباد کے لنڈابازار میں آتشزدگی، ستر سے زائد دکانیں جل کر راکھ

Now Reading:

صادق آباد کے لنڈابازار میں آتشزدگی، ستر سے زائد دکانیں جل کر راکھ

رحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کے لنڈا بازار میں آگ لگنے سے ستر سے زائد دکانیں جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی ہیں۔

لنڈا بازار میں علی الصبح اچانک بھڑکنے والی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے ستر سے زائد دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،تاہم آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔

اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کرآگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور 3 گھنٹے کے طو یل تر ین وقت میں آگ پر قا بو پا نے میں کا میاب ہوئے۔

آگ لگنے سے لنڈا بازار کی دکانوں میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا اور دیگر سامان راکھ کا ڈھیر بن گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر