Advertisement
Advertisement
Advertisement

صمصام بخاری سےصوبائی وزیراطلاعات پنجاب کاعہدہ لےلیاگیا

Now Reading:

صمصام بخاری سےصوبائی وزیراطلاعات پنجاب کاعہدہ لےلیاگیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے صوبائی وزراء کے محکمے تبدیل کر دئیے۔

 ذرائع کے مطابق  صوبائی وزیر اطلاعات صمصام بخاری کا محکمہ بھی تبدیل کر دیا گیا۔صمصام بخاری کومحکمہ مال کا شعبہ کنسولیڈیشن دیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرصنعت میاں اسلم اقبال کو اطلاعات کا اضافی چارج دے دیا گیا ہےجبکہ یاسر ہمایوں سے سیاحت کا محکمہ واپس لےلیاگیا ہے۔

سیاحت کا محکمہ وزیر نوجوان امور تیمور خان کو سونپ دیا گیا وزیر قانون راجہ بشارت کوسوشل  ویلفیئر اور بیت المال کا اضافی چارج دے دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اب تک کتنے افغان مہاجرین افغانستان واپس جا چکے؟ بول نیوز نے ڈیٹا حاصل کر لیا
ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ، 600 روپے کلو تک فروخت ہونے لگے
فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر