Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمگیر خان اور فکس اٹ کے کارکنوں کو رہا کردیا گیا

Now Reading:

عالمگیر خان اور فکس اٹ کے کارکنوں کو رہا کردیا گیا

  تحریک انصاف کے ایم این اے اور فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان اور کارکنوں کو رہا کردیا گیا ہے۔

کراچی کے علاقے کلفٹن میں وزیر بلدیات سندھ کے کیمپ آفس کے سامنے پانی اور صفائی کے مسئلے پر احتجاج کے دوران فکس اٹ اور پیپلزپارٹی کے کارکنان کے درمیان جھگڑا ہوا،

تحریک انصاف کے ایم این اے اور فکس اٹ کے بانی عالمگیر خان کلفٹن تین تلوار پر پریس کانفرنس کرنے پہنچے تو ان کو متعدد کارکنان سمیت گرفتار کرلیا گیا ،انہیں بعدازاں آرام باغ پولیس نے رہا کردیا تھا تاہم فریئر تھانے کے قریب احتجاج کرنے کے با عث وہا ں کی پولیس نے عالمگیر خان کو دوبارہ گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ عالمگیر خان کی گر فتاری کے بعد پی ٹی آئی رہنما اسد عمر فیریئر تھانے پہنچے اور انہوں نے کہا  کہ ایس ایس پی نے کہا ہے کہ عالمگیر خان اور فکس اٹ کے کا رکنوں  کو ضمانت پر رہا کیا جارہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر