
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زر مینں 9.7فیصد اضافہ ہوا ہے۔
بینکنگ چینلز کے ذریعے تمام تر ترسیلات پاکستان بھجوانے پر اپنے کارکنان کا نہایت مشکور ہوں۔
سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئیٹ کے ذریعے عمران خان کا کہنا تھا کہ ترسیلات زر میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے جو کہ گزشتہ سال 2.9 فیصد تھی۔
عمران خان نے اپنے ٹوئیٹ میں شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بینکنگ چینلز کے ذریعے تمام تر ترسیلات پاکستان بھجوانے پر اپنے کارکنان کا نہایت مشکور ہوں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زر مینں 9.7فیصد اضافہ ہوا جسکے مطابق سال بھر میں اوورسیز پاکستانیوں نے 21.8ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News