
صوبہ پنجاب کےشہربھاولپور میں تین خواتین دریا میں ڈوب گئیں۔
ریسکیو اداروں کے مطا بق واقعہ بھاول پور کی بستی جھانور کے قریب دریائے ستلج میں پیش آیا۔تینوں خواتین دریا کے کنارے کپڑے دھو رہی تھیں کہ اچانک دریا میں گر گئیں ۔
ڈوبنے والوں میں دو سگی بہنیں اللہ رکھی، 22سالہ سادیہ اور14 سالہ ہمیرا بھی شامل ہے۔
ریسکیواداروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ تینوں خواتین کی لاشوں کو دریا سے نکال لیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement