Advertisement
Advertisement
Advertisement

اٹک میں زمین کےتنازع پرفائرنگ،4افرادقتل

Now Reading:

اٹک میں زمین کےتنازع پرفائرنگ،4افرادقتل

اٹک کےنواحی علاقےمیں تھانہ باہترکی حدودمیں مخالفین نے فائرنگ کرکے 4افرادکوقتل کردیا۔

تفصیلات کےمطابق افسوسناک واقعہ زمین کے تنازع پرپیش آیا۔ تین افرادزمین کی نشان دہی کررہے تھے کہ مخالف شخص نے آکرفائرنگ کردی۔ افسوسناک واقعے میں تینوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

ذرائع کاکہناہے کہ فائرنگ کرنے والے شخص نے بھی خودکوگولی مارکرخودکشی کرلی۔

واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد میں گرداور چوہدری رفیق احمد اور اس کا منشی محمد یاسراور زمیندار امجد شامل ہیں۔

پولیس کا کہناہے کہ لاشوں کوپوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیاگیا۔ پوسٹمارٹم کے بعدلاشیں لواحقین کے حوالے کردی جائیںگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر