
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو نے والد آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے نیب راولپنڈی کو درخوست جمع کر وادی ہے۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول اور ان کی بہن آصفہ بھٹو نے اپنے والد سے ملاقات کے لیے نیب راولپنڈی کو درخواست دی ہے، درخواست میں کہا گیا ہے کہ والد کی صحت اور قانونی امور پر مشاورت کرنی ہے،لہذا ملاقات کیلئے شام چھ بجے کا وقت دیا جائے۔
واضح رہے کہ آصف علی زرداری جسمانی ریمانڈ پر نیب پنڈی کی حراست میں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News