
وزیر اعظم عمران خان اور ترک صدر طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی جبکہ خطے کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
دونوں رہنماؤں نے افغان امن عمل اور مسئلہ کشمیر پر بھی بات چیت کی اور امت مسلمہ کو درپیش مسائل سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement