
صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کے شہر حسن ابدال میں مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔
جس کی زد میں آکر تیرہ افراد جاں بحق جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
بس سوات سے لاہور جارہی تھی۔
زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بس کو حادثہ براہمہ انٹرچینج پر سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا۔
پولیس اور ریسکو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement