
کشمیری کمیٹی کے چیئر مین سید فخر امام کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی میں کشمیری عوام کو آزادی کی خوشخبری ملے گی۔ کشمیر دنیا کا سب سے بڑا فوجی قبضے کا علاقہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں کشمیری کمیٹی کے چیئر مین سید فخر امام نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پیشکش کے بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی سوچ میں تبدیلی آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان بھی کشمیر کے معاملے پر پارلیمان کو اعتماد میں لیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News