
وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نےکہا ہے کہ آج 25 جولائی کے دن عوام نے عمران خان کی قیادت میں مافیا کو تاریخی شکست دی ہے۔
آج 25 جولائ کے دن عوام نے عمران خان کی قیادت میں مافیا کو تاریخی شکست دی، پاکستان میں جمہوریت جیتی اور ایک نیا سفر شروع ہوا، یہ سفر کٹھن ہے، راہ گزر کانٹوں سے پر اور سنگلاخ لیکن منزل ایک ترقی کرتا پاکستان اس سفر میں ہم سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے #25thJuly #فتح_کا_دن
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 25, 2019
وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اس سفر میں ہم سب کوایک دوسرے کاساتھ دیناہے، سفرکٹھن،راہ گزرکانٹوں سےاورسنگلاخ لیکن منزل ترقی کرتا پاکستان ہے، اس سفر میں ہم سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News