
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق اسلحہ لیاری گینگ وار کا ہے، کارروائی پہلے سے گرفتار 3 ملزمان کی نشاندہی پر کی گئی، ا سلحہ مکان میں چھپایا گیا تھا، برآمد اسلحے میں 2 5 کلاشنکوف، مختلف ایم پی5، مختلف اقسام کے 9 ایم ایم، 11 دستی بم، ایس ایم جیز، میگزین ایم پی فائیو، واکی ٹاکی، موبائل فونز، یوایس بیزاورسی ڈیز سمیت گولیاں بھی بڑی تعداد میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News