Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بچانے کیلئے جیل کاٹنا بہت چھوٹی قیمت ہے، احسن اقبال

Now Reading:

ملک بچانے کیلئے جیل کاٹنا بہت چھوٹی قیمت ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ جو شخص عمران خان پر تنقید کرتا ہے، نیب اس کو گرفتار کرلیتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ماڈل ٹاون میں مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خاموش نہ رہنے کی پاداش میں نیب کیس کی دھمکی دی جارہی ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مجھے بھی میسج آ رہے ہیں کہ خاموش نہ ہوئے تو شاہد خاقان عباسی کی طرح آپ کو بھی گرفتار کرلیں گے۔

احسن اقبال نے کہا کہ ہم نیا یا پرانا پاکستان نہیں بلکہ قائد کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں اور بے بنیاد مقدموں اور گرفتاریوں سے ہم نہیں ڈرتے جو کرنا کے کرلیں۔

سا بق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس ملک نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور ہم آنے والی نسل کو آزادی رائے، بنیادی انسانی حقوق کی ریاست دینا چاہتے ہیں۔

Advertisement

کانفرنس میں احسن اقبال نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے 25 جولائی کو چاروں صوبوں میں یوم سیاہ منا کر ثابت کر دیا کہ چوری شدہ مینڈیٹ سے یہ حکومت آئی تھی اور کل عوام کا احتجاج حکومت پر عدم اعتماد تھا۔

احسن اقبال نے کہا کہ سکیکٹڈ پی ایم کے یہ ایشوز نہیں ہیں کہ کابینہ کے 4 گھنٹے کے اجلاس میں 3 گھنٹے نواز شریف کو ڈسکس کرے ۔

انھوں نے کہا کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم 20 سال سے قوم کو معجون بیچتے رہے حالانکہ ان کے پاس کوئی تجربہ یا ٹیم نہیں تھی۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت میں بیرونی سرمایہ کاری میں 50 فیصد کمی کے ساتھ 10 لاکھ افراد بے روزگار ہو چکےہیں جبکہ4 لاکھ سے زیادہ لوگ غربت کی وجہ سے پریشان ہیں ۔

 

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر