Advertisement
Advertisement
Advertisement

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی : 394بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

Now Reading:

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی : 394بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی منانے کے لئے 394 بھارتی سکھ یاتری تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطا بق بھارتی سکھ یاتری خصوصی ٹرین کےذریعےننکانہ ریلوےاسٹیشن پہنچے جو پاکستان میں اپنے 3روز قیام کے دوران مذہبی رسومات اداکریں گے۔

سکھ یاتریوں کاضلعی انتظامیہ کے افسران نے استقبال کیا اور انھیں خصوصی بسوں کے ذریعے گوردوارہ جنم استھان پہنچایاگیا ۔

اس موقع پر سکھ یاتری نے اپنے خیالا ت کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ وہ بہترین انتظامات کرنے پرحکومت پاکستان کے مشکورہیں، پاکستانی حکومت اورعوام کے پیارکوعمربھرنہیں بھلاسکیں گے، شاندار مہمان نوازی پرپاکستان کے مشکور ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر