Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپوزیشن سے تو چیئرمین سینیٹ کا نام ہی فائنل نہیں ہو رہا، فیصل جاوید

Now Reading:

اپوزیشن سے تو چیئرمین سینیٹ کا نام ہی فائنل نہیں ہو رہا، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے تو چیئرمین سینیٹ کا نام ہی فائنل نہیں ہو رہا ہے۔

فیصل جاوید نے متحدہ اپوزیشن کی جا نب سے چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پر اپنے ردعمل کا اظہارکر تے ہو ئے کہا کہ بلوچستان کی احساس محرومی کو ختم کرنے کیلئے صادق سنجرانی کو چیئرمین بنایا تھا، آخر صادق سنجرانی نے کیا کیا ہے جو انہیں تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے؟

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ  کے لئے  چھ سےسات نام زیر گردش ہیں،ان سے اب تک ایک نام فائنل نہیں ہو رہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ  اپوزیشن جو مرضی کرلے وزیر اعظم عمران خان کسی صورت این آر او نہیں دیں گے،اپوزیشن کی سوچ صرف کرپشن تک ہے، یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے پاکستان کو تقسیم کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر