Advertisement
Advertisement
Advertisement

نو مسلم طلبہ ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ ہونے کا واقعہ،مفتی نعیم کا شدید رد عمل

Now Reading:

نو مسلم طلبہ ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ ہونے کا واقعہ،مفتی نعیم کا شدید رد عمل

تھائی لینڈ سے ویزہ لیکر آنے والے جامعہ بنوریہ عالمیہ کے نو مسلم طلبہ ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ ہونے کے واقعے پر جامعہ بنوریہ کے مہتمم اور ممتاز عالم دین مفتی نعیم  کا ردعمل سامنے آیا ہے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ جامعہ بنوریہ کو ایئرپورٹ کا وی آئی پی کارڈ ملا ہوا تھا،جامعہ بنوریہ میں50ممالک کےطلبہ آتےہیں، بعض طلبہ زبان نہیں جانتےتو ہم اس کارڈ کی مدد سے انہیں جاکر لےآتے ہیں، یہ کارڈ مجھے50سال سےمل رہاتھا۔

انہوں نے کہا کہ سیکریٹری دفاع نےبھی ہمارے کارڈ کے اجراء کی ہدایت جاری کر رکھی تھی۔چھ ماہ گزرنےکےبعد بھی ہمیں کارڈ نہیں دیاگیا۔

انہوں نے واقعے کا ذمہ دار ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ کو ٹھہرایا۔انہوں نے کہا کہ ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ ولی االہ دل اس سب کے پیچھے ملوث ہیں، دونوں طلبا کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا، طلباکو 24گھنٹے لاک اپ میں رکھاگیا، اسلام سیکھنے آنے والے طلباکو ڈی پورٹ کردیاگیا۔

مفتی نعیم نے  کہا کہ وزیراعظم، آرمی چیف سےمطالبہ کرتا ہوں کہ ولی اللہ دل کوبرطرف کیاجائے۔

Advertisement

ان کا مزید کہناتھا کہ حکومت نے برطرف نہ کیاتو احتجاج کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر