
پنجاب کے وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کل چارسوبیسی نظرآئی ، شہبازشریف نےکہاڈیلی میل پرکیس کروں گا، شہبازشریف نے صرف ڈیلی میل کو شکایت کی۔
وزیر کالونیز پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا شہبازشریف نےچارسوبیسی دکھائی اور ڈیلی میل پر کیس کے بجائے صرف شکایت کی ، جس کو سزا ہو وہ مجرم ہوتا ہے، ،بیگم صفدر اعوان اور کوٹ لکھپت جیل کےقیدی 420نوازشریف بھی مجرم ہیں۔
فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا شہزاد اکبر نے بھی کہا لندن کی عدالت میں کیس کریں، وہاں جانے کی ا ن کی جرات اورہمت نہیں ہوئی ، لوگوں کو دکھانے کیلئے ایک میل کردی
ان کا کہنا تھا اپوزیشن آئے جرائم پیشہ لوگ نہ آئیں، جس کو سزا ہووہ مجرم ہوتا ہے ،بیگم صفدر اعوان مجرم ہیں، کوٹ لکھپت جیل کے قیدی 420 نواز شریف بھی مجرم ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News