Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتساب عدالت نے خواجہ برادران پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ دے دی

Now Reading:

احتساب عدالت نے خواجہ برادران پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ دے دی

Pakistan’s Minister for Railways Khawaja Saad Rafique talks to the media outside a court in Lahore on May 4, 2015. A Pakistani election tribunal unseated the country’s railways minister and ordered a fresh poll in his constituency over alleged irregularities in the 2013 general election. Khawaja Saad Rafique won the NA-125 seat in the eastern city of Lahore with a majority of nearly 40,000 as the Pakistan Muslim League-N (PML-N) swept to a landslide victory in May 2013. AFP PHOTO/ Arif ALI

لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ برادران سعد رفیق اور سلمان رفیق پر فردِ جرم عائد کرنے کے لیے تاریخ دے دی ہے، آئندہ سماعت پر 8 اگست کو خواجہ برادران پر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔

احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا قانون موجود ہے، یہاں اس لیے جاری نہیں کیے جاتے کہ مزید گرفتاریاں ہونی ہیں۔

اس موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیے گئے تھے اور غیر متعلقہ افراد کا عدالت میں داخلہ بند کر دیا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر