Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس چیف امیراحمدشیخ ایڈیشنل آئی جی آپریشنزتعینات

Now Reading:

کراچی پولیس چیف امیراحمدشیخ ایڈیشنل آئی جی آپریشنزتعینات

سندھ پولیس میں بڑےپیمانےپرتبادلےاورتقرریوں میں کراچی پولیس کےچیف امیراحمد شیخ کوایڈیشنل آئی جی آپریشنز تعینات کردیا گیاہے۔

سندھ پولیس میں تبادلےوتقرریوں کےپیش نظرعمران یعقوب مہناس اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیےگئےجبکہ فرحت علی جونیجوکو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کراچی تعینات کیاگیاہے۔

قمر زمان کو ڈی آئی جی ٹریفک لائنس اینڈ ٹریننگ کاچارج دے دیاگیاہے۔

ڈاکٹر امیر شیخ کی جگہ غلام نبی میمن کو کراچی پولیس کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔

ذرائع کےمطابق کراچی پولیس چیف کی تبدیلی کےاحکامات سندھ سرکارکی جانب سےدیےگئے۔ سندھ سرکار ارشادرانجھانی کیس کےبعدامیرشیخ سےسخت ناراض تھی۔امیر شیخ 11ماہ قبل کراچی پولیس چیف بنائے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سیکیورٹی فورسز کا شیرانی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 7 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر