Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ، صمصام بخاری

Now Reading:

بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ، صمصام بخاری

وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نے کہا ہے کہ شہبازشریف نے زلزلہ زدگان کی امدادی رقم کوبھی نہیں بخشا، خادم اعلیٰ کہلوانے والے کا اصل چہرہ سامنے آنا شروع ہوگیا ہے، درست کہتے ہیں “بڑے میاں تو بڑے میاں چھوٹے میاں سبحان اللہ “

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا لٹیروں کے بارے میں موقف درست ثابت ہوا، سارا شریف خاندان منی لانڈرنگ میں مکمل طور پر ملوث ہے،پنجاب کو مقروض کرنیوالوں نے دل کھول کر کرپشن کی اسی لیے شہباز صاحب کے بیٹے اور داماد لندن میں بیٹھے ہیں۔

ان کا مزیدکہنا ہےکہ اب عوام نواز لیگ پر کسی قسم کا بھروسہ نہیں کریں گے، سابق پنجاب حکومت نے برطانوی امداد میں خورد برد کی، ثابت ہوا شہبازشریف منی لانڈرنگ کے اصل ’’ماسٹر مائنڈ‘‘ ہیں ،اب وقت آگیا ہے کہ شریف خاندان برطانوی میڈیاکے سوالوں کا جواب دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر