
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے معیشت کا جنازہ نکال دیا ہے، ذاتی مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کیا گیا، نظام کی خرابیوں کو درست کرنے کیلئے مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ ماضی میں عوامی ترجیحات اور قومی مفادات کو فراموش کیا گیا،
سابق حکومتوں کی غلط پالیسیوں کے باعث قوم کابچہ بچہ مقروض ہے۔
تحریک انصاف کی حکومت عوام کی اپنی حکومت ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement