
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی یوم انصاف کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ کسی بھی ریاست کی بنیاد انصاف پر ہوتی ہے، انصاف کرنے والی اقوام ہی عالم میں اپنا مقام بناتی ہیں۔
عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ کسی بھی ملک کی سماجی و معاشی ترقی انصاف سے جڑی ہے، معاشرے میں ہر فرد کو انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمے داری ہے، عام آدمی کو انصاف مہیا کرنا ہمارا نصب العین ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی حقیقی منزل کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ادارے خود مختار ہیں، احتساب بلا امتیاز ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News