Advertisement
Advertisement
Advertisement

انصاف کرنے والی اقوام ہی عالم میں اپنا مقام بناتی ہیں،عثمان بزدار

Now Reading:

انصاف کرنے والی اقوام ہی عالم میں اپنا مقام بناتی ہیں،عثمان بزدار
ایس او پیز

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عالمی یوم انصاف کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ کسی بھی ریاست کی بنیاد انصاف پر ہوتی ہے، انصاف کرنے والی اقوام ہی عالم میں اپنا مقام بناتی ہیں۔

عثمان بزدار کا کہنا  ہےکہ کسی بھی ملک کی سماجی و معاشی ترقی انصاف سے جڑی ہے، معاشرے میں ہر فرد کو انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمے داری ہے، عام آدمی کو انصاف مہیا کرنا ہمارا نصب العین ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنی حقیقی منزل کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ادارے خود مختار ہیں، احتساب بلا امتیاز ہو رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر