احتساب عدالت نے سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین سمیت دیگرکے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن ریفرنس کی سماعت 19 جولائی تک ملتوی کردی۔
تفصیلات کےمطابق احتساب عدالت میں کرپشن ریفرنس کی سماعت نہ ہوسکی ۔ ڈاکٹرعاصم حسین عدالت میں پیش ہوئے لیکن نیب کے گواہ محکمہ فنانس کے اشفاق نہ پہنچے جس پر عدالت کی جانب سے شدید برہمی کااظہار کیاگیااور سماعت ملتوی کردی گئی۔
احتساب عدالت نے نیب کوحکم دیاکہ کرپشن ریفرنس کی اگلی سماعت میں گواہ کوہرصورت پیش کیا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
